Questions with Where & their responses
- Where do you keep your books? تم اپنی کتابیں کہاں رکھتے ہو؟
- I keep my books on shelf. میں اپنی کتابیں تختہ پر رکھتا ہوں.
- Where do you buy your dresses from? تم اپنے کپڑے کہاں سے خریدتے ہو؟
- Usually, I buy my dresses from Indians Boutique. عموماً، میں اپنے کپڑے انڈین بوٹک سے /خریدتا ہوں.
- Where do you meet him? تم اس سے کہاں ملتے ہو؟
- I meet him at the station. میں اس سے اسٹیشن پر ملتا ہوں.
- Where do you look for him? تم اسے کہاں دھونڈتے ہو؟
- We look for him at the library. .میں اسے لائبریری میں ڈھونڈتا ہوں
- Where do you have your bank account? تمہارا بینک اکاؤنٹ کہاں ہے؟
- I have my bank account in Mazgaon. .میرا بینک اکاؤنٹ مجگاؤں میں ہے
- Where do they want you to come? وہ لوگ تمہیں کہاں بلانا چاہتے ہیں؟
- They want me to come to Bhivandi. .وہ لوگ مجھے بھیونڈی بلانا چاہتے ہیں
- Where do I ask Sana to wait? میں ثناء کو کہاں رکنے کا کہوں؟
- You ask Sana to wait in her school. .تم ثناء کو اس کے اسکول میں رکنے کا بولو.
- Where do we play daily? ہم روزانہ کہاں کھیلتے ہیں؟
- We play daily on YMCA ground. ہم روزانہ وای ایم سی میدان میں کھیلتے ہیں.
- Where do you come from? تم کہاں سے آتےہو؟
- We come from Malegaon. میں مالیگاؤں سے ہوں۔
- Where do they send this parcel to? یہ پارسل وہ لوگ کہاں بھیجتے ہیں؟
- They send this parcel to Punjab. وہ لوگ یہ پارسل پنجاب بھیجتے ہیں.
________________________________
Composed by:
Rashid Faiz Sir9403514407
For more lessons visit my blog:
http://rashidfaiz.blogspot.com
Composed by:
Rashid Faiz Sir9403514407
For more lessons visit my blog:
http://rashidfaiz.blogspot.com